خاتون پر تشدد: 10 ملزموں کیخلاف مقدمہ

 خاتون پر تشدد: 10 ملزموں کیخلاف مقدمہ

قصور(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ بھائیکوٹ چک 3 پتوکی کی رہائشی ممتاز بی بی زوجہ لیاقت علی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ملوکا سمیت 10 ملزموں نے مبینہ طور پر اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ بھائیکوٹ چک 3 پتوکی کی رہائشی ممتاز بی بی زوجہ لیاقت علی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ملوکا سمیت 10 ملزموں نے مبینہ طور پر اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں