ہڈیارہ : جھگڑا، فائرنگ ، ایک شخص زخمی

ہڈیارہ : جھگڑا، فائرنگ ، ایک شخص زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)ہڈیارہ کے علاقہ میں لین دین کے معمولی لڑائی جھگڑے پر فائرنگ کے نتیجے میں 30 سالہ شخص زخمی ہو گیا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

 اطلاع ملنے پر پولیس نے زخمی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ہڈیارہ کے علاقے میں لین دین کے تنازع پر طیش میں آکر فائرنگ کر کے عبد الوہاب کو زخمی کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں