ٹھیکیدار کو 17کروڑ ادا نہ کرنے پرایس ای کوفیصلہ کرنے کا حکم

ٹھیکیدار کو 17کروڑ ادا نہ کرنے  پرایس ای کوفیصلہ کرنے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے گوجرانوالہ شیخو پورہ روڈ کی تعمیر کے باوجود 17 کروڑ ادا نہ کرنے۔۔۔

 کیخلاف درخواست پر سپرنٹنڈنٹ انجینئر گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیاکہ سڑک کی تعمیر کا اوپن بولی میں ٹھیکہ حاصل کیا، تمام قانونی تقاضے پورے کئے اور کام مکمل کیا، اسکے باوجود 17 کروڑ کے واجبات ادا نہیں کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں