ٹیوشن سینٹر کی عمارت گرنے کے واقعہ پراظہارافسوس
لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر ڈاکٹر صفدر علی عباسی، سابق رکن قومی اسمبلی ناہید خان، سینئر نائب صدور فیاض علی خان اور۔۔۔
ایڈووکیٹ امجد بلوچ، جنرل سیکرٹری پی پی پی ڈبلیو کنور زاہد، انفارمیشن سیکرٹری رائے قیصر، حر بخاری، سابق رکن صوبائی اسمبلی ساجدہ میراور رانا عثمان نے لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک ٹیوشن سینٹر کی عمارت گرنے کے المناک واقعہ پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے ۔