مالی سال اختتام پذیر ،شہر کے متعدد منصوبے مکمل نہ ہوئے
لاہور (سٹاف رپورٹر سے)مالی سال اختتام کو پہنچ گیا تاہم لاہور میں جاری متعدد ترقیاتی منصوبے مقررہ وقت کے اندر مکمل نہ کیے جا سکے ۔
ایک درجن سے زائد بڑے منصوبوں کے لیے 30 جون 2026 کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی تھی لیکن کئی پراجیکٹس ابھی تک تعمیراتی مراحل سے گزر رہے ہیں۔