ایس پی کا تھانہ نارتھ کینٹ کا دورہ

ایس پی کا تھانہ نارتھ کینٹ کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی کینٹ اختر نواز نے تھانہ نارتھ کینٹ کا سرپرائز وزٹ، دورے کے دوران انہوں نے فرنٹ ڈیسک، فسیلیٹیشن آفیسر، گائیڈ کانسٹیبل اور عملے کو تھانے آنے والے شہریوں کی فوری رہنمائی اور مدد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

ایس پی کینٹ اختر نواز نے تھانہ نارتھ کینٹ کا سرپرائز وزٹ، دورے کے دوران انہوں نے فرنٹ ڈیسک، فسیلیٹیشن آفیسر، گائیڈ کانسٹیبل اور عملے کو تھانے آنے والے شہریوں کی فوری رہنمائی اور مدد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں