گوشت مزید 22 روپے مہنگا

گوشت مزید 22 روپے مہنگا

لاہور(کامرس رپورٹر سے)برائلر گوشت کی قیمت 22 روپے اضافے سے 468 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15 روپے اضافے سے 323 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 233 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت 22 روپے اضافے سے 468 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15 روپے اضافے سے 323 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 233 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں