مریدکے میں طالبہ سے زیادتی کا ملزم سبحان جیبو گرفتار

مریدکے میں طالبہ سے  زیادتی کا ملزم سبحان جیبو گرفتار

مریدکے (نمائندہ دنیا) ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی سرکل مریدکے غلام مرتضیٰ ڈوگر کی زیرِ نگرانی۔۔۔

 ایس ایچ او تھانہ صدر مریدکے افضل ڈھلوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے نواحی گائوں ٹپیالہ دوست محمد میں نویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے مقدمے میں مطلوب ملزم سبحان عرف جیبو کو گرفتار کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں