گوشت 15روپے کلو سستا

گوشت 15روپے کلو سستا

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 497روپے ،، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 243روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 497روپے ،، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 243روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...