ہزار پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد
لاہور (کرائم رپورٹر) شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے پتنگیں تیار کروا کر فروخت کرنے والے مبینہ ملزم اعجاز کو گرفتار کر لیا۔ایس پی سٹی عاطف امیر نے بتایا کہ ملزم پتنگوں کی ترسیل کے لیے مقامی ٹرانسپورٹ اور گتے کے ڈبوں کا استعمال کرتا تھا۔
شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے پتنگیں تیار کروا کر فروخت کرنے والے مبینہ ملزم اعجاز کو گرفتار کر لیا۔ایس پی سٹی عاطف امیر نے بتایا کہ ملزم پتنگوں کی ترسیل کے لیے مقامی ٹرانسپورٹ اور گتے کے ڈبوں کا استعمال کرتا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments