سٹوڈنٹ آف لوڈ ، 10روز میں فیصلے کاحکم

سٹوڈنٹ آف لوڈ ، 10روز میں فیصلے کاحکم

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں سٹڈی ویزا پر ملائشیا جانیوالے سٹوڈنٹ کو آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت، عدالت نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو درخواست پر دس روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں سٹڈی ویزا پر ملائشیا جانیوالے سٹوڈنٹ کو آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت، عدالت نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو درخواست پر دس روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...