دہشتگردی کامقدمہ ،بلوچستان پولیس کو مطلوب اشتہاری گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ناکہ شیراکوٹ پولیس نے بلوچستان پولیس کو دہشت گردی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری امجد کوگرفتار کر لیا۔
ترجمان کے مطابق ناکہ شیرا کوٹ پر پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ سے ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے گرفتار کیا۔کریمنل ریکارڈ چیک کرنے پر اے کیٹگری کا اشتہاری نکلا۔اس کیخلاف بلوچستان خضدار تھانہ اورناچ میں دہشت گردی کا مقدمہ درج ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments