39 ہزار اشتہاری لاہور پولیس کیلئے درد سر
لاہور ( کرائم رپورٹر )قتل ، اقدام قتل اور دیگر سنگین جرائم کے 39 ہزار اشتہاری لاہور پولیس کے لیے درد سر بن گئے۔
آپریشن ، انویسٹی گیشن اور سی سی ڈی پولیس اشتہاریوں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اربوں روپے کا بجٹ رکھنے والی لاہور پولیس اشتہاریوں کو گرفتار کرنے میں بے بس ہے ۔لاہور پولیس کے انویسٹی گیشن ونگ، آپریشن ونگ کیلئے 39 ہزار اشتہاری درد سر بنے ہوئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments