نئے گیس کنکشنز پر غیر اعلانیہ پابندی برقرار

نئے گیس کنکشنز پر  غیر اعلانیہ پابندی برقرار

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )نئے گیس کنکشنز پر تاحال غیر اعلانیہ پابندی برقرار ،حکومت نے جنگ سے چند ماہ قبل نئے کنکشنز کی اجازت دی تھی۔۔۔

 ذرائع کے مطابق ایران امریکا جنگ سے ایل این جی سپلائی متاثر ہونے پر گیس کنکشنز کو روک دیا گیا تھا،جنگ کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر نئے کنکشن کے خواہشمند صارفین انتظار کی سولی پر لٹک گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...