پاکستان کو مشکلات سے نجات دلانا استحکام پارٹی کی اولین ترجیح :خالد محمود

پاکستان کو مشکلات سے نجات دلانا  استحکام پارٹی کی اولین ترجیح :خالد محمود

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر میاں خالد محمود نے کہا ہے۔

 کہ وفاق اور پنجاب میں آئی پی پی (ن) لیگ کی اتحادی ہے اور حکومتی امور میں بھرپور معاونت فراہم کررہی ہے ، پاکستان کو درپیش مسائل و مشکلات سے نجات دلانا پارٹی قیادت کی اولین ترجیح ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...