سوئی گیس :برسات میں پائپ لائنز کی تبدیلی کیلئے کھدائی سے روک دیاگیا

سوئی گیس :برسات میں پائپ لائنز کی  تبدیلی کیلئے کھدائی سے روک دیاگیا

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) سوئی ناردرن گیس کمپنی انتظامیہ نے موسم برسات میں پائپ لائنز کی تبدیلی کیلئے کھدائی سے روک دیا۔۔۔

،شہر کے مختلف علاقوں میں ہونیوالی کھدائی کو فوری محفوظ بنانے کی ہدایات جاری ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سوئی ناردرن سمیت تمام محکموں کو سڑکوں کے گڑھے فوری بھرنے کا حکم دیا گیا تھا، لاہور میں کھلی کھدائی اور خندقیں فوری محفوظ بنانے کی ہدایت جاری کی گئی تھی ،سوئی ناردرن انتظامیہ کی گلیوں میں موجود خطرناک مقامات کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...