سوشل ایکٹوسٹ کا خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع

سوشل ایکٹوسٹ کا خلع کیلئے  فیملی کورٹ سے رجوع

لاہور( کورٹ رپورٹر )سوشل ایکٹوسٹ اور ماہر نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کرلیا ۔ڈاکٹر نبیحہ علی نے ۔۔

 اپنے وکیل چودھری مدثر ایڈووکیٹ کی وساطت سے خلع دائر کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ شوہر حارث کھوکھر تشدد کرتا ہے اور گالیاں نکلتا ہے ۔شوہر ایک اچھے کردار کا مالک نہیں ہے ۔شوہر حارث کھوکھر جانوروں کی طرح ٹریٹ کرتا ہے ۔میں شوہر کے ساتھ مزید بیوی کے رشتے میں رہنا نہیں چاہتی، درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت خلع کی ڈگری جاری کرنے کا حکم دے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...