قصور :2موٹرسائیکلیں چوری

قصور :2موٹرسائیکلیں چوری

قصور(نمائندہ دنیا) قصور میں دو مختلف وارداتوں کے دوران نامعلوم ملزموں نے 2موٹرسائیکلیں چوری کرلیں ۔

 تھانہ گنڈاسنگھ والا کے علاقہ سے ملزمان فیصل وغیرہ بلندی ہٹھاڑ کے رہائشی قیوم علی کی موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے ۔ تھانہ صدر قصور کے علاقہ نور سے نامعلوم چور مکہ ٹاؤن کھڈیاں کے رہائشی محمد آصف ولد محمدکی موٹرسائیکل لے اڑے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...