گرین بس کا قصور میں آغاز وزیراعلیٰ کا عوام دوست اقدام :سعد وسیم

گرین بس کا قصور میں آغاز وزیراعلیٰ  کا عوام دوست اقدام :سعد وسیم

قصور(نمائندہ دنیا) ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری برائے فنانس اینڈ ریونیو میاں سعد وسیم شیخ ایڈووکیٹ نے کہا ہے۔

کہ وزیراعلیٰ مریم نوازکی جانب سے قصور میں گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح اہلِ ضلع کیلئے ایک تاریخی اور خوش آئند تحفہ اور عوام دوست اقدام ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...