ہائیکورٹ:پولیس ہراسمنٹ پررجوع
لاہور (کورٹ رپورٹر )پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری نے پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔اکمل خان باری نے درخواست سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کی توسط سے دائر کی۔
پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری نے پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔اکمل خان باری نے درخواست سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کی توسط سے دائر کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments