ڈولفن سکواڈ کی کارروائی 5 مقدمات کا اشتہاری گرفتار
لاہور (این این آئی)سندر، شاہکام چوک کے قریب ڈولفن سکواڈ نے اشتہاری پکڑ لیا ۔لاہور اور فیصل آباد پولیس کو 5مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیاگیا۔
اشتہاری منیب کیخلاف لاہور میں 4، فیصل آباد میں ایک مقدمہ درج ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments