سیوریج نظام کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

سیوریج نظام کیلئے جدید ٹیکنالوجی  استعمال کرنے کا فیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )پنجاب حکومت نے صوبے میں سیوریج نظام کی جدید خطوط پر منصوبہ بندی کیلئے سیٹلائٹ امیجنگ ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔

اس سلسلے میں سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل عمر فاروق اور ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر قیصر رضا نے مجوزہ منصوبے پر بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...