پی اے سی :جامعات میں مالی بے ضابطگیوں پر تشویش کااظہار

پی اے سی :جامعات میں مالی بے ضابطگیوں پر تشویش کااظہار

لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی-I کا اجلاس گزشتہ روز چیئرمین افتخار حسین چھچھر کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔۔

، آڈٹ مشاہدات میں چانسلر کی منظوری کے بغیر لیٹ سٹنگ الاؤنس، ڈین و چیئرمین الاؤنس اور موبائل الاؤنس کی ادائیگی، افسران اور طلبہ سے واجب الادا رقوم کی عدم وصولی، کینٹینوں اور دکانوں کی نیلامی نہ ہونے سے مالی نقصان، لیہ سب کیمپس سے واجبات کی وصولی، جی ایس ٹی انوائسز کے بغیر سٹیل کی خریداری، اصل رقم اور منافع کی تاخیر سے جمع کرانے ، ٹھیکیداروں سے بجلی کے واجبات کی عدم وصولی اور گیسٹ ہاؤس کے کمروں کے کرایوں کی عدم وصولی جیسے معاملات شامل تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...