والدہ ، ہمسائی کاقتل، ملزم کیخلاف مقدمہ درج
لاہور(کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ کے علاقے میں معمولی لڑائی جھگڑے پر بیٹا کا والدہ اور ہمسائی کو قتل کرنے کا معاملہ، پولیس نے مقتول سلطانہ کے خاوند محمد عمران کی مدعیت میں درج کر لیا ۔
ذ رائع کے مطابق ملزم اورنگزیب نے پیسے نہ دینے پر والدہ کنیز اور ہمسائی کو قتل اور مدعی کی دو بیٹیوں 23 سالہ اقصیٰ اور 13 سالہ عارفہ کو زخمی کیا تھا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل پیچ کس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments