کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھیں گے ،گورنر
کراچی(اے پی پی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے یومِ استحصالِ کشمیر پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ۔۔۔
کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کی بھرپور سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے ۔مقبوضہ جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل کرنے کی ہر کوشش بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔انہوں نے کہاکہ 5اگست 2019 بھارت کے یکطرفہ اقدامات خطے کے امن و استحکام کے لیے نقصان دہ ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments