مرکزی فروٹ و سبزی منڈی میں بلا مقابلہ منتخب ہونے والے قیصر مشتاق کی منڈی آمد پر شانداراستقبال

مرکزی فروٹ و سبزی منڈی میں بلا  مقابلہ منتخب ہونے والے قیصر مشتاق  کی منڈی آمد پر شانداراستقبال

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرکزی فروٹ و سبزی منڈی میں بلا مقابلہ منتخب ہونیوالے فخرِ سرگودھا چوہدری قیصر کی منڈی آمد پر شاندار، تاریخی اور فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔

استقبال کے دوران شرکاء نے فخرِ سرگودھا چوہدری قیصر پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، نوٹوں کی بارش کی اور زوردار نعرے لگا کر اپنی والہانہ محبت اور بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ منڈی فضا \"چوہدری قیصر زندہ باد\" اور \"تاجروں کا قائد کیسا ہو، قیصر مشتاق جیسا ہو\" کے نعروں سے گونجتی رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...