پراپرٹی کی منتقلی، ِشہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ

 پراپرٹی کی منتقلی، ِشہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ

مقصود احمد کی پراپرٹی کو اپنے نام منتقل کروا لیا گیا ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دھوکہ دہی اور فراڈ کرتے ہوئے شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے نقصان کا شکار بنا دیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے قادریہ چوک میں مقصود احمد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اسکی پراپرٹی اپنے نام دھوکہ دہی سے منتقل کرتے ہوئے اسے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...