اپنی چھت اپنا گھر:14لاکھ درخواستیں
لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ ،اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے لیے 14 لاکھ 26 ہزار 556درخواستیں موصول ہوئیں،7ہزار 740 قرضے اجرا کے لیے تیار، 14ارب روپے کی رقم تقسیم کی جائے گی۔
،شفاف، آسان اور ڈیجیٹل نظام کے ذریعے ہاؤسنگ قرضوں کی فراہمی کا عمل بلا تعطل جاری ہے ،حکومت پنجاب شہریوں کو باوقار رہائش کی فراہمی کے عزم پر ثابت قدم ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments