اعتراض دور،درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایت
لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کو ملائیشیا جانیوالے سٹوڈنٹ کو فلائٹ سے آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواست پر اعتراض ختم کرکے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔
رجسٹرار آفس نے درخواست ملتان بینچ پر دائر کرنے کا اعتراض لگایا ،پرنسپل سیٹ پر درخواست قابل سماعت نہیں ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments