دوشیزہ نے مزاحمت کر کے مبینہ طور پر اغوا کی کوشش ناکام بنا دی

دوشیزہ نے مزاحمت کر کے مبینہ طور پر اغوا کی کوشش ناکام بنا دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے بھکھی موڑ میں دوشیزہ نے مزاحمت کر کے مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

تفصیلات کے مطابق درخواست گزار ذکیہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ اسکی نمرہ کو محمد ریاض اور عزیز اﷲ نے مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی۔ لڑکی کے شور مچانے پر قریبی افراد موقع پر پہنچ گئے ، جنہیں دیکھ کر ملزمان فرار ہو گئے ،جس پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...