آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں بے ضابطگیوں پر تشویش:پیپلز پارٹی

آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں  بے ضابطگیوں پر تشویش:پیپلز پارٹی

لاہور (سٹاف رپورٹر )پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے حالیہ انتخابات کے بعد سامنے آنے والے اعتراضات اور بے ضابطگیوں کے الزامات نے عوام میں تشویش پیدا کی ہے ۔

 جمہوریت کا حسن صرف ووٹنگ کے انعقاد میں نہیں بلکہ عوام کے اعتماد، شفافیت اور غیر جانبدارانہ انتخابی عمل میں پوشیدہ ہے ۔نائب صدر آغا سید تقی شاہ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کے حقِ رائے دہی، آئین کی بالادستی اور جمہوری اقدار کی علمبردار رہی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...