تعمیرشعور فاؤنڈیشن کا ٹیچنگ ہسپتال کیلئے ای سی جی مشین کمپیوٹر پرنٹر کا عطیہ

تعمیرشعور فاؤنڈیشن کا ٹیچنگ ہسپتال  کیلئے ای سی جی مشین کمپیوٹر پرنٹر کا عطیہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر، نیوز رپورٹر)تعمیرشعور فاؤنڈیشن لاہور کی طرف سے گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کو ای سی جی مشین کمپیوٹر پرنٹر کا عطیہ دیا گیا۔

مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے عطیہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ رانا امتیازاحمد ، ڈی ایم ایس ڈاکٹر قیصراقبال بٹ اور ڈاکٹر حماد چیمہ نے وصول کیا۔ ایم ایس نے امیدظاہر کی کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ان کا کہناتھاکہ گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال میں مریضوں کو جدید طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے 24گھنٹے خدمات میسرہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...