حافظ آباد:یوم استحصال کشمیر پر ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں تقریب
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا، نامہ نگار)یوم استحصال کشمیر کے سلسلہ میں مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے پرچم کشائی کی۔
پیرا فورس ،ریسکیو 1122کے دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر یاسین، اے ڈی سی جی فضہ ارشد، اسسٹنٹ کمشنر نرجس خاتون جعفری ، ایس ڈی ای او پیرا فورس اشفا ق احمد،سی ای او ایجو کیشن محمد اکرم اشرف، ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ریسکیو 1122حافظ عبدالرشید نے شرکت کی ۔ ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں ڈسٹرکٹ کمپلیکس سے ریلی بھی نکالی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments