ویڈیو کیس:عظمیٰ بخاری کی آن لائن بیان قلمبند کرانیکی درخواست خارج

 ویڈیو کیس:عظمیٰ بخاری کی آن لائن بیان قلمبند کرانیکی درخواست خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو سے متعلق فلک جاوید کیخلاف مقدمہ پر سیشن کورٹ نے۔۔۔

 صوبائی وزیر کی ویڈیو لنک پر بیان قلمبند کرانے کی درخواست خارج کردی ۔ایڈیشنل سیشن جج نصرت صدیقی نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے قرار دیا کہ عظمیٰ بخاری آئندہ سماعت پر بیان ریکارڈ کروانے کیلئے پیش ہوں۔عدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ بحال رکھا ۔عظمی بخاری نے عدالت کی ذاتی حیثیت میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرانے کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...