ملک لیاقت سپر نٹنڈنٹ ہائی سکیورٹی جیل ساہیوال تعینات
لاہور (کرائم رپورٹر )محکمہ جیل خانہ جات میں سپرنٹنڈنٹ جیل کا تبادلہ،سپر نٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خاں ملک لیاقت کو تبدیل کرکے سپرنٹنڈنٹ ہائی سکیورٹی جیل ساہیوال تعینات کر دیا گیا۔ سیکرٹری داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
محکمہ جیل خانہ جات میں سپرنٹنڈنٹ جیل کا تبادلہ،سپر نٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خاں ملک لیاقت کو تبدیل کرکے سپرنٹنڈنٹ ہائی سکیورٹی جیل ساہیوال تعینات کر دیا گیا۔ سیکرٹری داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments