9افراد کیخلا ف مقدمہ ، فریقین کو نوٹس
لاہور(کورٹ رپورٹر) ہائیکورٹ کی جسٹس شیریں عمران نے ایس ایچ او سمیت 9افراد کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست پرفریقین کو 17ستمبر کیلئے نوٹس جاری کر دئیے، عدالت نے ماتحت عدالت کا مقدمہ درج کرنیکا فیصلہ معطل کر دیا۔
ہائیکورٹ کی جسٹس شیریں عمران نے ایس ایچ او سمیت 9افراد کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست پرفریقین کو 17ستمبر کیلئے نوٹس جاری کر دئیے، عدالت نے ماتحت عدالت کا مقدمہ درج کرنیکا فیصلہ معطل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments