رورل ڈویژن لیسکو سرکل شیخوپورہ کااجلاس

 رورل ڈویژن لیسکو سرکل  شیخوپورہ کااجلاس

شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت لیسکو رورل ڈویژن میں افسران متحرک ہو گئے۔

اس سلسلے میں ڈپٹی منیجر رورل ڈویژن لیسکو سرکل شیخوپورہ انجینئر احمد مجتبیٰ کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں سب ڈویژنز کی کارکردگی اور آئندہ کے سخت لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...