پتنگیں تیار کرنے والے گودام پر چھاپہ ، 3ملزم پکڑے گئے

پتنگیں تیار کرنے والے گودام  پر چھاپہ ، 3ملزم پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر) راوی روڈ پولیس نے پتنگیں تیار کرنے والے گودام پر چھاپہ مار کر تین ملزمان گرفتار کر لیے ۔

ترجمان کے مطابق راوی روڈ پولیس نے دوران کارروائی خفیہ طور پر پتنگ سازی و فروشی کے مرتکب تین ملزمان کو گرفتار کر کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی 1000 تیار پتنگیں، 7 ممنوعہ ڈور کی چرخیاں او رپنے ،700 سے زائد پتنگیں تیار کرنے والا خام مال بانسی تیلے 600گڈی پیپر 400 بانس سمیت دیگر آلات پتنگ سازی و سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...