کاہنہ، طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ پولیس نے سکول کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
کاہنہ پولیس نے ملزم کشمائل کو گرفتار کر کے اس کے کیخلاف مقدمہ درج کر کے اسے مزید تفتیش کے لیے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے متاثرہ لڑکی کو ورغلا کر دوستی کی اور ساتھ تصاویر بنائیں اور بعد ازاں تصاویر کی بابت بلیک میل کرکے سکول طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments