ہائیکورٹ میں 26 نئی عدالتوں کا بلاک تیار، کل افتتاح ہوگا

ہائیکورٹ میں 26 نئی عدالتوں  کا بلاک تیار، کل افتتاح ہوگا

لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ میں 26نئی عدالتوں پر مشتمل بلاک تیار،چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم 5 ستمبر کو افتتاح کریں گی۔

 ہائیکورٹ کے سکیورٹی ایس پی محمود الحسن، انٹیلی جنس افسر محمد انیس سمیت سپیشل برانچ و پولیس حکام سکیورٹی کا جائزہ لیا،9فلور اور دو بیسمنٹ پر مشتمل نئی بلڈنگ ہائیکورٹ کے اندر بنائی گئی  ، ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا میٹنگ آفس بھی تیار کیا گیا ہے ،اس بلڈنگ کے پہلے چار فلور میں دس نئی لگژری عدالتیں قائم کی گئی ہیں،بلڈنگ میں باقی فلور پر ہائیکورٹ کے انتظامی آفسز اور ایڈیشنل رجسٹراروں کے آفس قائم کئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...