ایدھی فاؤنڈیشن کی اگست کی کارکردگی رپورٹ

ایدھی فاؤنڈیشن کی اگست  کی کارکردگی رپورٹ

لاہور(کرائم رپورٹر) ایدھی فاؤنڈیشن لاہور نے ماہِ اگست 2026 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔۔۔

، جس کے مطابق گزشتہ ماہ ادارے نے شہر بھر میں ہزاروں مستحق اور ضرورت مند افراد کو بلاامتیاز مفت امدادی و فلاحی خدمات فراہم کیں۔رپورٹ کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن نے لاہور کے مختلف سرکاری و نجی ہسپتالوں سے 5 ہزار 24 مریضوں اور میتوں کو مفت ایمبولینس سروس کے ذریعے ایک مقام سے دوسرے مقام تک منتقل کیا، جبکہ مختلف وجوہات کے باعث جاں بحق ہونے والے 1118 افراد کی میتیں ان کے آبائی علاقوں تک پہنچائی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...