محکمہ لٹریسی کی عالمی یومِ خواندگی کے حوالے سے خصوصی تقریب
لاہور (خبر نگار)محکمہ لٹریسی پنجاب کے زیراہتمام عالمی یومِ خواندگی کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ۔۔۔
تقریب میں ایم پی اے و چیئر پرسن سٹینڈنگ کمیٹی برائے لٹریسی ماریہ طلال، پارلیمانی سیکرٹری برائے لٹریسی چودھری نوید اشرف اور یونیوسیف و جائیکا کے نمائندگان نے خواندگی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے آؤٹ آف سکول بچوں کو تعلیمی دھارے میں شامل کرنے کے لیے لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی کاوشوں کو سراہا اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ و طلبہ کی حوصلہ افزائی کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments