بوگس نمبر پلیٹس لگانے پر 113 موٹرسائیکلوں اور لگژری گاڑیوں کیخلاف مقدمات درج

بوگس نمبر پلیٹس لگانے پر  113 موٹرسائیکلوں اور لگژری  گاڑیوں کیخلاف مقدمات درج

لاہور (کرائم رپورٹر)گزشتہ تین ماہ کے دوران بوگس نمبر پلیٹس لگانے پر 113موٹرسائیکلوں اور لگژری گاڑیوں کے۔۔۔

 خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ انفورسمنٹ مہم کے دوران بغیر نمبر پلیٹس اور ‘‘اپلائیڈ فار’’نمبر پلیٹس کے ساتھ چلنے والی 17ہزار 749گاڑیوں کو چالان ٹکٹس جاری کیے گئے جبکہ فینسی اور ایکسائز کے مقررہ نمونے کے مطابق نمبر پلیٹس نہ لگانے پر 12ہزار 996 گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نمبر پلیٹس توڑنے یا گاڑی کا ماڈل چھپانے پر 11ہزار 552گاڑیوں کو بھی چالان ٹکٹس جاری کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...