فوڈ سیفٹی:3ملازم برطرف ، 4کی سالانہ انکریمنٹ روک دی گئی
179افسران و اہلکاروں کیخلاف انکوائریاں مکمل، کارکردگی رپورٹ جاری
لاہور (عمران اکبر )محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے زیر انتظام 8ذیلی محکموں کی کارکردگی رپورٹ جاری-سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروڈکشن ڈاکٹر خورشید کا کہنا ہے کہ 179 افسران و اہلکاروں کے خلاف محکمانہ انکوائریاں مکمل-74 افسران کو بڑی سزائیں جبکہ 105 کو معمولی سزائیں سنائی گئیں-محکمہ فوڈ سیفٹی کی جانب سے 79کروڑ 96لاکھ روپے (799.644ملین روپے ) کی ریکوری عائد- 7 کیسز مکمل، 3 ملازمت سے فارغ اور 4کی سالانہ انکریمنٹ روک دی گئی -بہاولپور کے6فوڈ گرین انسپکٹر ملازمت سے فارغ ،فوڈ گرین انسپکٹرساجد محمود خان،محمد سلیم،عاصم علی، عبدالرشید، محمداسحاق اورطارق رشید شامل۔ گوجرانوالہ کے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر ابوبکر رضا اوربابر جاوید،شفیق،انصاربٹر، محمد نثار،سینئر کلرک وقار احمد،ذوالفقار علی،محمد علی شاہین اورعاطف حسین شامل-بہاولپور کے فوڈ گرین انسپکٹر وسیم طلحہ،ہارون عبداللہ اورعمرحیات چوکبدعنوانی اور بے ضابطگیوں پر اینٹی کرپشن میں 18 مقدمات بھی درج-محکمہ فوڈ سیفٹی کا 82 کیسز کا فیصلہ، 32 ملازمت سے برطرف اور 50 کی سالانہ انکریمنٹ روک دی ڈی جی فوڈ / 74 افسران کے خلاف انکوائری مکمل، 38 کو ملازمت سے برخاست کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments