سکول سے آنے جانے والی بچیوں کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر) سکول سے آنے جانے والی بچیوں کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔۔
چوکی بی بی پاکدامن پولیس نے سی سی ٹی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا۔سکول سے واپس آنے والی 13سالہ بچی کو راستے میں ملزم نے ہراساں کیا۔ملزم نے بچی کے ساتھ مبینہ طور پر فحش حرکات کیں۔چوکی بی بی پاکدامن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم انور کو چند گھنٹوں میں گرفتار کیا۔گرفتار ملزم انور کیخلاف مقدمہ درج اور مزید تفتیش جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments