تاش پرجوا کھیلنے والے 8قمار باز گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)سندر پولیس نے خفیہ اطلاع پر تاش پر سٹے بازی کرتے لطیف، ساجد، شمس، شہباز، احسان، ارشاد، رمضان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے نقدی رقم ،موبائلز ،تاش اور ریکارڈ ڈائری برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
سندر پولیس نے خفیہ اطلاع پر تاش پر سٹے بازی کرتے لطیف، ساجد، شمس، شہباز، احسان، ارشاد، رمضان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے نقدی رقم ،موبائلز ،تاش اور ریکارڈ ڈائری برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments