مولاناامجدخان کو جی یوآئی پنجاب کا امیر بننے پر استقبالیہ

مولاناامجدخان کو جی یوآئی  پنجاب کا امیر بننے پر استقبالیہ

لاہور(سیاسی نمائندہ)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر علما، کارکنان و عہدیداران ختم نبوت کے اعزاز میں عشائیہ اور ترجمان جمعیت مولانا محمدامجدخان کوجی یوآئی پنجاب کے امیر منتخب ہونے پر استقبالیہ مرکز ختم نبوت مسلم ٹاؤن وحدت روڈ لاہور میں دیا گیا۔

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیز الرحمن ثانی، سیکرٹری جنرل لاہور مولانا قاری علیم الدین شاکر،نائب امیر لاہور پیررضوان نفیس، مولانا محمداشرف گجر، مفتی انیس احمدمظاہری، مبلغ لاہور مولانا عبدالنعیم، مولانا عبدالشکورحقانی، مولانا خالد محمود، مولانامفتی مختاراحمد، قاری محمدصدیق توحیدی سمیت کثیرتعداد میں علما اور کرکنان ختم نبوت نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...