رواں سال کمپلینٹ سنٹر پر موصول ہونے والی 93ہزار شکایات حل

 رواں سال کمپلینٹ سنٹر پر موصول  ہونے والی 93ہزار شکایات حل

لاہور (این این آئی)پنجاب پولیس کے آئی جی پی کمپلینٹ سنٹر 1787پر شہریوں کے مسائل کے ازالے کا عمل جاری ہے جسکے تسلسل میں رواں سال کمپلینٹ سنٹر پر موصول ہونے والی 93ہزار شکایات کو حل کر لیا گیا ۔

انسپکٹر جنرل نے کہا کہ شہریوں کی  شکایات کو ایس او پیز کے مطابق مقررہ ٹائم لائن کے اندر حل کیا جا رہا ہے ۔ 1787آئی جی پی کمپلینٹ سنٹر کی کارکردگی کو زیادہ مؤثر بنانے کیلئے مانیٹرنگ کے نظام کو مزید فعال کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...