جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

جناح ہاؤس حملہ کیس میں  پولیس کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (کورٹ رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

پولیس نے ملزمان کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان حاجی محمد فیاض اور سعید لودھی حملہ کیس میں مطلوب نہیں تھے ،اس لئے ڈسچارج کیا جائے ، تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان جناح ہاؤس حملے میں ملوث ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...