درخواست سماعت کے لیے مقرر
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ، شیخوپورہ کے محکمہ صحت کی سپروائزر کی سرکاری گھر کی الاٹمنٹ کی منسوخی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر ، جسٹس خالد اسحاق سیدہ عقیلہ اسد کی درخواست پر 28 ستمبر کو سماعت کریں گے ۔
لاہور ہائیکورٹ ، شیخوپورہ کے محکمہ صحت کی سپروائزر کی سرکاری گھر کی الاٹمنٹ کی منسوخی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر ، جسٹس خالد اسحاق سیدہ عقیلہ اسد کی درخواست پر 28 ستمبر کو سماعت کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments